the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جاپان کی خلائی ایجنسی نے خراب موسم کی وجہ سے دنیا کے سب سے چھوٹے مصنوعی سیارہ کو خلا کی مدار میں نصب کرنے والے راکٹ کے لانچ کو کل ٹال دیا۔ جاپان ایرو اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی کے ترجمان نے آج بتایا کہ اس کا



آغاز کل یعنی 10 جنوری کو مقرر تھا مگر خراب موسم کی وجہ سے اسے ٹال دیا گیا ہے۔اس لانچ کے ذریعے 10 میٹر طویل ایک ایس ایس - 520 راکٹ کی مدد سے تین کلو گرام وزنی اور 14 انچ طویل مصنوعی سیارہ کو خلا میں بھیجنے کی منصوبہ بندی کی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.